Important Instruction Regarding Naya Pakistan Housing Program
اہم ہدایات
-
- ایک خاندان (خاوند، بیوی اور بچے) میں سے صرف ایک فرد ہی اس اسکیم میں درخواست دینے کا اہل ہے-
- ان لوگوں کو ترجیح دی جاۓ گی جن کے پاس پاکستان میں اپنی ملکیت میں کوئ گھر نہ ہو-
- فارم میں تفصیلات واضح طور پر تحریر کریں- فارم ۲۲ اکتوبر ، ۲۰۱۸ سے ۲۱ دسمبر ، ۲۰۱۸ تک منتخب سات اضلاع میں مختص کردہ ضلعی ہاوَسنگ پروگرام آفس میں بمع ۲۵۰/- روپے (ریجسٹریشن فیس) جمع کرواۓ جا سکتے ہیں-
- ریجسٹریشن فارم کی کوئ قیمت نہیں ہے – فارم کی فوٹو کاپی بھی قابلِ قبول ہے
You can download the registration form for Naya Pakistan Housing Program by clicking link below:
آپ ذیل لنک پر کلک کرکے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے لئے رجسٹریشن فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں: